• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویل ڈن پاکستان کرکٹ ٹیم نوازشریف کا و یڈ یو پیغام

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) وزیر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کا میابی پر اپنا  و یڈ یو پیغام ریکارڈ کر ا یا۔ اس پیغام میں وزیر اعظم نواز شریف بہت خوش نظر آئے اور انہوں نے ٹیم سے مخاطب ہو کر کہا کہ پا کستانی کر کٹ ٹیم ویل پلیڈ ،ویل ڈن ۔

تازہ ترین