• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی پاکستان کے لئے 19 ارب روپے کی امداد

Todays Print

کراچی (نیوزڈیسک)امریکا پاکستان کو معاشی و سیاسی اصلاحات  اور ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے کے لئے 19 ارب روپے کی امداد فراہم کرے گا۔

سرکاری ریڈیو کے مطابق امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو امداد امریکا، پاکستان ان ہینس پارٹرشپ ایگریمنٹ کے تحت دی جائے گی جس پر حال ہی میں وزارت مالیات اور امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی کے مابین دستخط ہوئے تھے۔

تازہ ترین