• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خام تیل کے نرخ 45 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئے

نیویارک (اے پی پی)عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گزشتہ سات ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے، نیویارک مرکنٹائل میں برنٹ اور امریکی خام تیل 45ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گیا۔گلوبل بنچ مارک برنٹ نارتھ سی 44.78 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی کروڈ کے سودے 42.50 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔یاد رہے کہ رواں سال فروری سے لے کر ابتک خام تیل کے نرخوں میں 20 فیصد تک کمی آ چکی ہے۔

تازہ ترین