• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیائی حصص بازاروں میں جمعرات کو ملاجلا رجحان

ٹوکیو(اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں جمعرات کو ملاجلا رجحان رہا۔ایم ایس سی آئی برڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان0.6فیصد اضافہ ہوا تاہم ٹوکیو ا سٹاک کا مرکزی نکئی225انڈیکس ین کی قدر میں مضبوطی اور ٹکاٹا کی شیئرز پرائس گرنے کے باعث 0.14فیصد ڈاؤن رہا۔سیول کا کوسپی انڈیکس 0.54اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.31فیصد اپ رہے تاہم ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس- 0.08فیصد ڈاؤن رہا۔

تازہ ترین