• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیعہ علماء کو نسل کے تحت القدس ریلی آج نکالی جائیگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کو نسل پا کستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی صدارت میں صوبائی دفتر میں اجلاس منعقد ہوا جس میں کارکنان اور ذمہ داران کی بڑی تعداد نے شر کت کی اجلاس سے خطاب میں ناظر عباس تقوی کا کہنا تھاآج سندھ میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی عوام سے اظہار ہمددری اور قبلہ اول کی آزادی کے لئے ریلیاں نکالی جائیں گی اور کراچی میں مر کزی القدس ریلی آج بعد نماز جمعہ 4بجے دن ریگل تا کراچی پریس کلب نکالی جائے گی ۔

تازہ ترین