• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی حمایت تحریک کے تحت آج آزادی ریلی نکالی جائے گی

کراچی(پ ر)عوامی حمایت تحریک پاکستان کے زیر اہتمام جمعہ 27رمضان المبارک کو مختلف مقامات سے پاکستان زندہ باد،آزادی ریلیاں نکالی جائینگی جو مزار قائد پر اختتام پذیر ہونگی۔شام ساڑھے چھ بجے تحریک کے چیئر مین مو لوی اقبال حیدر ایڈوکیٹ خصوصی خطاب کرینگے ،بعد ازاں افطار کا اہتمام ہے۔

تازہ ترین