• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ فیصل کالونی، پانی کی موٹر چلانے کے دوران 65سالہ شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی تھانے کی حدود شاہ فیصل کالونی نمبر 5 روشن آباد میں 65 سالہ افتخار احمد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا، متوفی پانی کی موٹر چلا رہا تھا کہ اس دوران اوپر لگا ہوا لیمپ نیچے فرش پر پڑے پانی میں گر گیا اور پانی میں کرنٹ آگیا۔

تازہ ترین