• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( جنگ نیوز) شیخ حضرت حاجی حافظ محمد رحیم بخش کی سب سے چھوٹی صاحبزادی اورایم کیوایم کے بانی کی سگی خالہ زلیخا بیگم کا جمعرات کو انتقال ہوگیا، مرحومہ زلیخابیگم خاندان میں ’’ چھوٹی خالہ ‘‘ کے نام سے مشہور تھیں۔ مرحومہ نے چھ بیٹے اوردوبیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔دریں اثناء ایم کیوایم کے بانی اور لندن رابطہ کمیٹی نے زلیخا بیگم کے انتقال پر ان کے تمام صاحبزادوں، صاحبزادیوں،سے دلی تعزیت کا اظہار کیاہے۔

تازہ ترین