• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورو زون میں اصلاحات جرمن چانسلر غور کیلئے تیار

برلن (نیوز ڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ ان کی حکومت یورو زون میں اصلاحات کے فرانسیسی منصوبے پر غور کرنے کو تیار ہے جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت برلن میں انجیلا مرکل نے کہا کہ19 ممالک پر مشتمل اس گروپ کے مالیاتی امور میں بہتری ایک اچھی پیش رفت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے وزیر خزانہ اس منصوبے پر غور کریں گے۔

تازہ ترین