• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ٹیم کو آئی سی سی ٹرافی جیتنے پر ڈاکٹر عاشق غوری کی مبارکباد

لندن (نیوز ڈیسک) غوری ڈینٹل سینٹر کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عاشق حسین غوری نے پاکستان کی قومی ٹیم کو آئی سی سی ٹرافی۔2017ء میں انڈیا کی انتہائی مضبوط ٹیم کو بھاری مارجن سے شکست دینے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ اپنے خط میں انہوں نے کہا کہ ہم سب کے لیے فخر کا باعث بننے والی جیت پر ٹیم ارکان، انتظامیہ اور قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

تازہ ترین