• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیجنگ (آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں 41بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.8238کی شرح پر بند ہوا ۔

تازہ ترین