• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اے پی پی) فنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اسپیشل یو ایس ڈالر بانڈز کے منافع (انٹرسٹ) کو شمار کرنے کے لئے لندن انٹر بینک آفر ریٹ (لائبر) 1.4450 مقرر کیا گیا ہے۔ جمعہ کو جاری کردہ ایکسچینج ریٹ بلیٹن کے مطابق فارن کرنسی پر فارورڈ کورنگ کی تبدیلی کے لئے یو ایس ڈالر 104.8699، پاؤنڈ اسٹرلنگ 132.7862، یورو 117.0767 اور جاپانی ین 0.9443 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک نے ان ویلیوز کے حصول کے لئے تاریخ 30 جون 2017ءمقرر کی ہے۔

تازہ ترین