• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اے پی پی) فنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق فارن کرنسی اکاؤنٹس اسکیم کے تحت 3 ماہ اور اس سے زیادہ مگر 6 ماہ سے کم مدت کے لئے امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاؤنٹ پر 23 جون کے لئے بی بی اے بڈ ریٹس 0.0394 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ مجاز ڈیلرز کے انٹرسٹ کی ادائیگی کے لئے زیادہ سے زیادہ ریٹ 1.7894 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی پاؤنڈ میں کھولے گئے اکاؤنٹ پر بی بی اے بڈ ریٹس 0.0361 فیصد سالانہ اور انٹرسٹ کی ادائیگی کے لئے زیادہ سے زیادہ ریٹس 0.7861 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے۔ اسی طرح یورو میں کھولے گئے اکاؤنٹ پر بی بی اے بڈ ریٹس 0.1229 فیصد سالانہ اور انٹرسٹ کی ادائیگی کے لئے زیادہ سے زیادہ ریٹس 0.8729 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے۔

تازہ ترین