• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمور: پیر صبغت اللہ شاہ راشدی پیر پگارا کوخراج تحسین

کشمور( نامہ نگار) مسلم لیگ  فنکشنل  کے رہنماؤں فقیر محمد علی تھیم ، وقار احمد بھٹی ، عبدالحمد لونی  اور عبدالمنان نائچ نے اپنے مشترکہ بیان میں مسلم لیگ فنکشنل کے سر براہ پیر صبغت اللہ شاہ راشدی پیر پگارا کوخراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ سندھ کی تمام ہم خیال جماعتوں کو بھی چاہئے کہ وہ پیر پگارہ کا ساتھ دیں۔

تازہ ترین