• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ممبئی(ایجنسیاں) بولی وڈ اداکار انوپم کھیر کی فلموں کی تعداد500ہو گئی ہے جس پر انہوں نے بولی وڈ فلم انڈسٹری کا شکریہ ادا کیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوپم کھیر نے اپنے فلمی سفر پر بولی وڈ فلم انڈسٹری کا شکریہ ادا کیا ا ور ساتھ ہی انہوں نے نیویارک میں گلوبل لیونیننیئر لافٹر ایونٹ پر بنائی گئی تصویر بھی شئیر کی ہے ۔انوپم کھیر آج کل اپنی نئی فلم ”ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر“ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔
تازہ ترین