• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیج ڈرامہ ’نو بے بی نو‘عید الفطر پرکراچی آرٹس کونسل میں پیش کیا جائے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) طنز و مزاح سے بھر پورماضی کا مقبول تھیٹر ڈرامہ ـ"نو بے بی نو"نامور ہدایت کار ذولقرنین حیدر کی ہدایات میں اس سال عید الفطر پرکراچی آرٹس کونسل میں پیش کیا جائے گا،امصنف و ہدایتکار ذوالقرنین حیدرنے بتایاکہ ڈرامہ ”نوبے بی نو“ ماضی میں بھی پیش کیاجاچکاہے جس میں پہلی بار سہیل احمد ، فیصل قریشی ، افتخار ٹھاکر اور جاوید شیخ نے بھی کام کیا تھا ، اب یہ ڈرامہ کراچی میں کررہے ہیں ، جس کے پروڈیوسر طہارت علی خان ہیں ،جبکہ فنکاروں میں شہزاد رضا، ذوالقرنین حیدر، شیبا بٹ، سلومی، عبدالہادی، شانزے ، باطن فاروقی ودیگرفنکار شامل ہیں ۔
تازہ ترین