• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان دنیا میں بھارت کیخلاف سب سے زیادہ ون ڈے جیتنے والی ٹیم

لاہور ( جنگ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے حالیہ آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 180 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر پہلی بار چمپئنز ٹرافی جیتنے کے ساتھ ساتھ بھاتکے خلاف سب سے زیادہ ون ڈے میچ جیتنے والی ٹیم ہونے کا بھی اعزاز حاصل کر لیا ہے۔پاکستان کی اوول کے مقام پر حاصل کی گئی فتح اس کی روایتی حریف کے خلاف مجموعی طور پر 73 ویں کامیابی تھی۔ اس سے قبل بھارتکو زیادہ شکستیں دینے کے اعزاز میں آسٹریلیا بھی پاکستان کا ہم پلہ تھا جس نے اسے 72 بار ہرایا ہے۔

تازہ ترین