• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کرکٹ نےسینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا

ویلنگٹن (نیوز ایجنسیز) نیوزی لینڈ کرکٹ نے سال 2017-18ءکیلئے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا، اوپننگ بیٹسمین جیت راول، آل راؤنڈر کولن ڈی گرینڈ ہوم اور نیل بروم پہلی بار فہرست میں شامل کیا گیا۔ڈگ بریسویل کو حیران کن طور پر فہرست سے خارج کر دیا گیا، مارک کریگ بھی فہرست میں جگہ نہ بنا سکے۔

تازہ ترین