• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باسکٹ بال کوچنگ کیمپ کا یکم جولائی سے آغاز

کر اچی ( اسٹاف رپورٹر ) کر اچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوسرا سمر باسکٹ بال کو چنگ کیمپ یکم سے 15 جولائی تک آرام باغ باسکٹ بال کور ٹ پر منعقد کیا جائے گا یہ اعلان ایسوسی ایشن کے صدرغلام محمد خان نے کیا کیمپ میں ممتاز ماہر کوچز کھلاڑیوں کو جنکی عمر یں 8 تا15 سال ہیں انکو تربیت دینگے کیمپ میں شرکت کے خواہش مند کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے وہ یکم جولائی 4 بجے شام کیمپ کو آرڈینٹر ممتاز احمدکو اپنے والدین کے ہمر اہ رپورٹ کر یں کیمپ کے چیف کو چ انٹرنیشنل کھلاڑی عبدالناصر سیکریٹری سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن ہیں ۔

تازہ ترین