• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ناہید مہر عیدالفطر کا دن شہر کے مختلف اسپتالوں میں داخل مریض بچوں اور خواتین کے ساتھ گزاریں گی۔ان میں تحائف اور عیدی تقسیم کرینگی، خوشیوں سے محروم افراد میں خوشیاں بانٹنا ہی اصل عید ہے مریضوں کے ساتھ بولے گئےبول ان کی تکلیف میں کمی کا سبب ہوتے ہیں ۔

تازہ ترین