• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ دھماکےمیںکراچی کی گاڑی استعمال میڈیا رپورٹ پر آئی جی سندھ کا نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ دھماکے میں مبینہ طور پر کراچی کی گاڑی استعمال ہونے کی میڈیا رپورٹ پر آئی جی سندھ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ سے گاڑی کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔آئی جی آفس کوئٹہ کے قریب دھماکے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے تناظر میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس کو انتہائی مستعد اور چوکنا رہنے کہ احکامات جاری کردیے۔سیکورٹی کے مجموعی اقدامات انتہائی چوکنا اور الرٹ رہتے ہوئے انجام دیں۔

تازہ ترین