• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز)یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے پٹرول کی فی لیٹر قیمت پر دو روپے 25 پیسے تک کم ہو سکتی ہے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت چار روپے کم ہو سکتی ہے مٹی کے تیل کی قیمت تین روپے فی لیٹر کم ہو سکتی ہے جبکہ قیمت میں حتمی کمی کا اندازہ 26 جون تک امپورٹ تیل کی قیمت پر لگایا جائیگا۔

تازہ ترین