• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ، مودی ملاقات کے ثمرات‘امریکا نے بھارت کو 22جدید جاسوس ڈرونز دینے کی منظوری دے دی

کراچی(نیوزڈیسک)ٹرمپ، مودی ملاقات کے ثمرات‘امریکا نے بھارت کو 22جدید جاسوس ڈرونز دینے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق، امریکی محکمہ خارجہ نے جدید جاسوس ڈرونز بھارت کو دینے کی منظوری دیدی، نئی دہلی نے 2 ارب ڈالرز کی لاگت سے 22 گارڈین ڈرونز خریدنے کی درخواست کی تھی۔بھارتی خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے محکمہ خارجہ نے 22 ڈرونز فروخت کرنے کی منظوری دینے کے بعد باضابطہ طور پر بھارت کو آگاہ کردیا۔

تازہ ترین