• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ دھماکے میں جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی استعمال ہوئی

 کوئٹہ (نمائندہ جنگ) آئی جی پولیس کے دفتر کے قریب دھماکے میں جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی استعمال کی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاڑی جمیل احمد کے نام سے رجسٹرڈ جبکہ اس پر جعلی نمبر پلیٹ  4377 لگائی گئی تھی۔  پولیس نے گاڑی کے انجن اور چیسز نمبر لے کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین