• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: پاسپورٹ انگریزی کے ساتھ ہندی میں بھی جاری کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت کی امور خارجہ کی وزیر سشما سوراج نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ بھارت میں پاسپورٹ انگریزی کے ساتھ ہندی میں بھی جاری کیے جائیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے 8 سال سے کم عمر بچوں اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے پاسپورٹ فیس کی درخواست میں 10 فیصد کمی کا بھی اعلان کیا ہے۔

تازہ ترین