• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈونلڈ ٹرمپ کی گالف کے میدان میں کارٹ دوڑاتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گالف کے میدان میں گالف کارٹ دوڑاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں انہیں نیوجرسی کے ایک گالف کے میدان میں چھوٹی گاڑی دوڑاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔عموماً گالف کلب اس طرح کی حرکت پر گالف ممبران پر پابندی عائد کردیتے ہیں۔تاہم ڈونلڈ ٹرمپ خوش قسمت ہیں کہ انہیں کسی قسم کی پابندی کا سامنا نہیں ہے۔

تازہ ترین