• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوز ڈیسک)جرمنی میں پولیس کو ایک نئے قانون کے تحت واٹس ایپ جیسے میسنجرز کو ہیک کرنے کا اختیار دیا جارہا ہے۔ آر ٹی ڈاٹ کام کے مطابق پولیس ’’ریاسی ٹروجن‘‘ کو استعمال کرتے ہوئے ایسی ایپس کو استعمال کرنے والوں کی جانب  سے اپنی گفتگو کو خفیہ کوڈ میں تبدیل کرنے سے قبل ہی ہیک کر سکے گی۔ اس سلسلے میں جرمنی پارلیمنٹ نے تیزی سے قانون کو منظور کر لیا ہے۔ 

تازہ ترین