• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا میں الیکٹرک گاڑیوں پر سبسڈی دینے سے کاربن کی سطح میں کمی نہیں آئے گی، مقامی ماہرین

کراچی (نیوز ڈیسک) کینیڈا میں معاشی تحقیق کے ادارے مونٹریال اکنامک انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں الیکٹرک گاڑیوں پر سبسڈی دے کر ماحول دشمن گیسوں کی سطح میں کمی لانا ایک مہنگا اقدام ہے۔ تحقیق پر مامور ٹیم اور رپورٹ مرتب کرنے والوں میں سے ایک جرمین بیلزائل کا کہنا ہے کہ الیکٹرک گاڑیاں بیکار ہیں، نہ صرف یہ گاڑیاں ٹیکس دہندگان کیلئے مہنگی ہیں بلکہ ان سے ماحول دشمن گیسوں کے اخراج میں بھی کمی واقع نہیں ہوتی۔

تازہ ترین