• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(نیوزڈیسک)برطانوی شہر برسٹل میں غیر مسلموں کے لیے ایک عظیم الشان دعوت افطار کا انعقاد کیا گیا۔اس دعوت کا مقصد لندن اور مانچسٹر میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد بین المذاہت ہم آہنگی کا قیام عمل میں لانا تھا۔ واضح رہے کہ غیر مسلموں کی دعوت افطار کا یہ انوکھا واقع ہے۔ 

تازہ ترین