• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت کے سرکاری ادارے سروے آف انڈیا نے کہا ہے کہ گوگل میپ تصدیق شدہ نہیں ہے لہٰذا بھارتی شہری اس پر زیادہ انحصار نہ کریں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرویئر جنرل آف انڈیا سورنا سوبا راؤ نے کہا ہے کہ گوگل میپ تصدیق شدہ نہیں ہے اور صارفین اسے بڑے پیمانے پر پارکس اور ریسٹورنٹس تلاش کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اہم کاموں کے لئے ایسے نقشوں پر انحصار نہیں کیا جاسکتا۔ 

تازہ ترین