• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمکتا بھارت: گھر کی دیوار پرلکھیں میں غریب ہوں

کراچی(نیوزڈیسک) یہ چمکتا بھارت ہےجس کی ایک ریاست راجھستان میں ریاستی حکومت نے خط افلاس سے نیچے (بلوپاورٹی لائن) رہنے اور حکومت کی جانب سے غلے کی امداد حاصل کرنے والے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ  وہ اپنے گھر کے باہر دروازے اور دیوار پر واضح الفاظ میں لکھوائیں کہ  میں غریب ہوں ۔

تازہ ترین