• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کیطرح نظرآنے کیلئے گونگی عورت سرجری کروائے گی

کراچی(جنگ نیوز) ٹیکساس میں ایک بیالیس سالہ گونگی  عورت امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی طرح نظر آنے کیلئے اپنے چہرے اور دیگر اعضاءکی سرجری کروائے گی۔بتایا گیا ہے کہ اس مقصد کے لیے  مذکورہ خاتون کلاڈیا سیرا کےآٹھ آپریشن کیے جائیں گے یہ آپریشن ٹیکساس کے یوٹوپیا پلاسٹک سرجریاسپتال میں کیے جائیں گے۔

تازہ ترین