• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہائی کمیشن پر عیدالفطر اوپن ہائوس ہوگا

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ پاکستانی ہائی کمیشنر نے عیدالفظر کا جشن منانے کے لئے ایک ’’عیدالفطر اوپن ہائوس‘‘ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ سید ابن عباس کی جانب سے پاکستانی نژاد برطانویوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ عید کے روز یہ تقریب پاکستان ہائوس پر2بجے دوپہر سے5بجے شام تک جاری رہے گی۔

تازہ ترین