• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئس لینڈ میں طاقتور زلزلے کے بعد سونامی، 4افراد لاپتہ ہوگئے

آئس لینڈ (نیوز ڈیسک)آئس لینڈ میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سونامی کے باعث 4افراد لاپتہ ہوگئے۔ مقامی براڈکاسٹر کے این آر نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ آرکٹیک سرکل کے نزدیک واقع چھوٹے سے جزیرے میں پیدا ہونے والی اس سونامی کے نتیجے میں 11گھر بہہ گئے ہیں۔ اس قدرتی آفت سے قبل ہی علاقے سے لوگوں کونکال لیا گیا تھا۔

تازہ ترین