• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی‘ اسکولوں میں ارتقاء کے مضمون کو پڑھانے سے روک دیا گیا

 کراچی(نیوزڈیسک)ترکی کے اسکولوں میں ارتقاء کے مضمون کو پڑھانے سے روک دیا گیا ہے۔اس ضمن میں ترکی کے تعلیمی بورڈ کے چیئرمین الپسلان درموس کا کہنا تھا کہ ارتقاء کا موضوع متنازعہ ، قابل جرح اور طلباء کے لیے خاصا پیچیدہ ہے۔لہٰذا نویں جماعت کے حیاتیات کے کورس سے اس موضوع کو ختم کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین