• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناصر حمید خان لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر بن گئے

لاہور ( این این آئی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر محمد ناصر حمید خان نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے اور وہ 25فروری تک اسی حیثیت سے فرائض سرانجام دیں گے۔انہوں نے یہ عہدہ لاہور چیمبر کے صدر اور سینئر نائب صدر کے ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے سنبھالا ہے۔

تازہ ترین