• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پیک کے تحت خیبرپختونخوا میں 17صنعتی زونز کی تعمیرجاری

اسلام آباد (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت خیبرپختونخوا میں 17صنعتی اقتصادی زونز کی تعمیر کاکام جاری ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق یہ زون حطار، رشکئی، غازی، جلوزئی، چترال،بنوں، کرک، ڈی آئی خان، نوشہرہ، بونیر، سوات، گدون، جہانگیرہ،مانسہرہ، کوہاٹ، بٹگرام اوررسالپور میں تمیرکئے جائیں گے۔ان منصوبوں پر کام 2025تک مکمل ہوگا اوراس پر 33ارب روپے کی لاگت آئے گی۔

تازہ ترین