• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انیس قائم خانی کی قیادت میں وفدکی بوہری برادری سے ملاقات

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی کی قیادت میں پی ایس پی کے وفد نے فیض الحسینی مسجد کا دورہ کیا، سیکرٹری جنرل رضا ہارون، وائس چیئر مین وسیم آٖفتاب، سیکرٹری انفارمیشن افتخار عالم اور کراچی ڈویژن کے نائب صدر عادل صدیقی بھی ان کے ہمراہ تھے، اس موقع پر انیس قائم خانی نے بوہری کمیونٹی کے افراد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بوہری کمیونٹی کا پاکستان کی تعمیر اور ترقی میں انتہائی اہم کردار ہے جسے فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

تازہ ترین