• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ایسٹ نے انوسٹی گیشن پولیس کے دو افسر کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں ،نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر امیتاز احمد بندے کو ایس آئی او نیو ٹاؤن تعینات کردیا گیا ہے ،جبکہ انسپکٹر محمد سالم رند کو ایس آئی او عزیز بھٹی تعینات کیا گیا ہے  ۔
تازہ ترین