• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردی کے واقعات حکومت کی ناکامی ہے،علما

کراچی    اسٹاف رپورٹر)  خطیب مسجد نور ایمان مولانا مرزا یوسف حسین ،جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر مولانا حسین مسعودی، خطیب مسجد باب العلم مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ، پاکستان علماء و مشائخ کونسل کے مرکزی صدر ڈاکٹر شیخ مبشر عالم ،مولانا عبداللہ جونا گڑھی،علامہ سجاد شبیر اور دیگر نے  کہا  ہے کہ کالعدم تنظیمیں عوام کے قتل  میں ملوث ہیں،   پارہ چنار ،کوئٹہ اور کراچی میں ہونیوالی دہشت گردی حکومت کی ناکامی کے سوا کچھ نہیں،حکمران بتائیں کہ کرم ایجنسی اور پارہ چنار ہی میں تسلسل سے دہشت گردی کیوں ہو رہی ہے، انہوں نے صدر مملکت،آرمی چیف اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
تازہ ترین