• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ(نامہ نگار) عید قریب آتے ہی ٹھٹھہ میں چوری کے واقعات میں خاصہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے گذشتہ روز دن دہاڑے پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں بینک مین برانچ ٹھٹھہ کے سامنے کھڑی جنگشاہی کے رہائشی اختر پلیجو کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے تاہم ایک دن گزر جانے کے باوجود پولیس چوروں کا سوراغ لگانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔

تازہ ترین