• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈومحمدخان (نامہ نگار)تحصیل تھانہ ٹنڈومحمدخان کی حدود گائوں مومن میں بہنوئی میاں بخش سٹھیو نے گھریلو تنازع پر اپنے سالے ہدایت اللہ سٹھیو کو کلہاڑی سے وار کرکے قتل کردیا اور ملزم میاں بخش سٹھیو فرار ہوگیا۔ مقامی پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ڈسڑکٹ اسپتال منتقل کیا اور ابتدائی قانونی کارروائی پوری کرنے کے بعد مقتول کو ورثاء کے حوالے کردیا۔

تازہ ترین