• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری ( نامہ نگار) جسٹس آف پیس ضلع میرپورخاص وسیم احمد خان قائم خانی نے عوامی شکایات پر ڈگری میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم سے زائد وصولی پر راجہ کمیونیکیشن اینڈ اومنی سینٹر پر پولیس پارٹی کے ساتھ چھاپہ مار کر دونوں اومنی سینٹرز سے پانچ افراد کو پولیس کے حوالے کردیا ۔

تازہ ترین