• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپور: آبادگاروں کے مسائل حل کر نے کے لیےڈیٹ پام ایسو سی ایشن قائم

خیرپور(بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر محمد نواز سوہو کی صدارت میں کھجور کے آبادگاروں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کھجور کے آبادگاروں کے مسائل حل کرنے کے لیے ڈیٹ پام گروئر ز ایسو سی ایشن کے نام سے تنظیم قائم کر دی گئی تنظیم کا سربراہ معروف آبادگار اوردرگاہ لونگ فقیر کے سجادہ نشین فقیر شیر علی ڈیتھو کو مقرر کر دیا گیا اجلاس میں پر موثر تحقیق کرنے کھجو ر کی نئی ا قسا م پیدا کرنے منڈیوں میں بیوپاریوں کی من مانیاں ختم کرانے کمپوٹرائز ڈ کانٹا سسٹم رائج کرنے آبادگاروں کو بروقت بہتر نرخ دلانے اور کھجور کو سال بھر تازہ رکھنے کے لیے کولڈ اسٹوریج قائم کرنے سمیت کئی اہم فیصلے کئے گئے ۔

تازہ ترین