• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدادپور ( نا مہ نگا ران ) مقا می فاؤنڈیشن کے سرپرست ڈاکٹر رفیق شیخ کی جانب سے سماجی رہنما پیر اکرام رضا کی رہائش گاہ پر 250مستحقین میں ایک لاکھ روپے مالیت کی اشیاء خوردونوش کے تھیلے پریس کلب کےصدر سید ارشاد بخاری ،سابق صدرالیاس خلجی قمر ملک اور نور سندھی نے تقسیم کئے۔

تازہ ترین