• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی کا عید پر اپنے ملازمین کو بونس دینے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے عید کے موقع پر اپنے ملازمین کو بونس دینے کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی کے مطابق یہ معمول کا بونس ہے جو ہر سال عید کے موقع پر دیا جاتا ہے۔پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے بونس کی منظوری دیدی ہے۔

تازہ ترین