• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اصضر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاونڈیشن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ڈاکٹر ایم اے شاہ اے او فری کوچنگ کیمپ یکم جولائی سے اصغر علی شاہ اسٹیدیم پر شروع ہورہا ہے جو ہر سال کی طرح فری ہوگا اور اسمیں آٹھ سے اٹھارہ سال کے کرکٹرز حصہ لینے کے اہل ہونگے، سرپرست ڈالٹر جیند علی شاہ کے مطابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور ڈومیسٹک کرکٹ کے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کرکٹر وحید مرزا ہیڈ کوچ ہونگے جبکہ عتیق الرحمن، فیصل ان کی معاونت کرہینگے۔

تازہ ترین