• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناب اس کی بنیادی وجہ پاکستان کی جغرافیائی بقاء کا تقاضا ہے جمہوری تسلسل کو نقصان پہنچانے کے باعث ہم آج سے تقریباً 40 سال قبل اپنے ملک کا حصہ کھو چکے ہیں جو اُس وقت مشرقی پاکستان کہلاتا تھا اور آج بنگلہ دیش کہلاتا ہے۔ منتخب حکومتوں کو ان کی آئینی مدت پوری ہونے سے پہلے بدنیتی کے ساتھ کرپشن جسے مقبول عام نعرے لگا کر برطرف کروانے والوں نے پاکستان کو مذہبی دہشتگردی، فرقہ واریت اور پرائیویٹ مسلح لشکروں کی سرزمین بنا دیا ہے۔ لہٰذا جمہوری تسلسل ہی ہماری بقاء کا واحد راستہ ہے۔

تازہ ترین