• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اہلسنت برطانیہ کے رویت ہلال بورڈ کا اعلان

مانچسٹر (پ ر) ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت برطانیہ محمد مصباح المالک لقمانوی کے مطابق24جون ہفتہ کی شام تقریباً اکیس سے زائد ممالک میں چاند (A-D) قابل رویت ہے اور برطانیہ میں بروز ہفتہ غروب آفتاب کے وقت چند کی عمر18گھنٹے اور32منٹ تک موجود ہے۔ لہٰذا سابقہ متفقہ فیصلوں کی روشنی میں کسی بھی ملک سے شرعی شہادت یا خبر پر عید بروز اتوار25جون کو کی جائے گی۔

تازہ ترین