• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برمنگھم (پ ر) برمنگھم سٹی کونسل کے سابق کونسلر راجہ شوکت نے برمنگھم کے نجی ہوٹل میں مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنمائوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ افطار پارٹی میں پاک سرزمین پارٹی برطانیہ اور یورپ کے میڈیا ترجمان فیصل محمود، برمنگھم سٹی کونسل کے کونسلر چوہدری ذاکر اللہ مسلم لیگ کے سابق کونسلر محمد سعید، برٹش کشمیر فائونڈیشن کے چیئرمین شہزاد اقبال، پاکستان پیپلز پارٹی کے نائب مغل، پاکستان تحریک انصاف کے محمد غضنفر، کشمیر رابطہ کمیٹی یورپ کے صدر محمد غالب، مغل فائونڈیشن کے چوہدری پرویز، کشمیر لبریشن کے چوہدری ظفر ایڈووکیٹ اور دیگر کمیونٹی رہنمائوں نے شرکت کی۔

تازہ ترین